کراچی سے لاہور جانیوالی کوچ پر کنڈیارو کے قریب نامعلوم افراد کا پتھراؤ

کراچی سے لاہور جانیوالی کوچ پر کنڈیارو کے قریب نامعلوم افراد کا پتھراؤ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ پر کنڈیارو کے قریب نامعلوم افراد نے پتھراؤ کر دیا۔

اس واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 مسافر زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بس ڈرائیور اور موٹر سائیکل سواروں میں تکرار ہوئی تھی جس کے بعد مقامی افراد نے کوچ پر حملہ کیا اور فرار ہو گئے۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں