خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء جیل وارڈن بھرتی

خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء جیل وارڈن بھرتی
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء کو جیل وارڈن بھرتی کر لیا گیا۔

سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 2 خواجہ سراء آئندہ ہفتے سے سینٹرل جیل میں فرائض سنبھالیں گے۔

صوبیہ خان اور زوہیب کو بطور جیل وارڈن تعینات کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں