صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر یرغمال، پاکستانی عملے کی بازیابی کی کوششیں تیز

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر یرغمال، پاکستانی عملے کی بازیابی کی کوششیں تیز
علامتی تصویر
علامتی تصویر

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کی جانب سے آئل ٹینکر پر حملہ کر کے جہاز کو یرغمال بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 

اعلامیہ کے مطابق آئل ٹینکر کے11 رکنی پاکستانی عملے کی بحفاظت بازیابی کے لیے ریسکیو کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ 

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی اور متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ 

اعلامیہ کے مطابق وزارت بحری امور اور متعلقہ ادارے مسلسل رابطے میں ہیں، صورتحال پر کڑی نظر ہے۔ وزارت بحری امور نے وزارت خارجہ سے فوری سفارتی رابطوں کی درخواست کی ہے۔ 

اعلامیہ کے مطابق پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے صومالیہ حکومت کی سے رابطےکی کوششیں جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں