ایف آئی اے نے فراڈ مقدمے کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے فراڈ مقدمے کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا
ایف آئی اے نے فراڈ مقدمے کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے فراڈ مقدمے میں اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے ملزم پر جعلی بینک اکاؤنٹ کھولنے کا الزام ہے۔ ملزم نے ساتھیوں اور بینک اہلکاروں کی ملی بھگت سے جعلی اکاؤنٹس کھولے تھے۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق جعلی اکاؤنٹ کے چیکس سے مختلف اشیاء کی خریداری کرکے عوام کو دھوکا دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے ایف آئی اے نے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں