بلدیاتی انتخابات پر صوبائی حکومت کے فیصلے کے بعد رائے دی جائے گی، فضل الرحمان

بلدیاتی انتخابات پر صوبائی حکومت کے فیصلے کے بعد رائے دی جائے گی، فضل الرحمان
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات آئینی و قانونی فیصلہ ہے صوبائی حکومت جو فیصلہ کرے گی اس کے بعد رائے دی جائے گی۔ 

لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عالمی سطح پر پیدا ہونے والے ماحول نے دنیا میں اضطراب پیدا کر دیا ہے۔ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے۔ 

جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کبھی بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، صوبوں کی خودمختاری کی بات کرتے ہیں۔ 

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں ایسا الیکشن ہونا چاہیے جو حقیقی معنوں میں عوام کی ترجمانی کرے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں