ایران جنگ سے مشرقِ وسطیٰ کو 50 سال کا سب سے بڑا معاشی جھٹکا

ایران جنگ سے مشرقِ وسطیٰ کو 50 سال کا سب سے بڑا معاشی جھٹکا
ایران جنگ سے مشرقِ  وسطیٰ کو 50 سال کا سب سے  بڑا معاشی جھٹکا

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران جنگ سے مشرقِ وسطیٰ کو 50 سال کا سب سے بڑا معاشی جھٹکالگاہے۔توانائی اور برآمدات میں شدید خلل،تجارتی راستوں اور سرمایہ کاری پر اثر،آبنائے ہرمز کی بندش کا خطرہ ہے۔ بحران سے تقریباً چار ٹریلین ڈالر مشترکہ معیشت متاثر ہوئی ہے جو خطے کی مجموعی معیشت کا بڑا حصہ بنتی ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران جنگ نے مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کی معیشت کو گزشتہ تقریباً نصف صدی میں سب سے بڑا جھٹکا دیا ہے، جس سے تیل و گیس کی برآمدات، تجارتی راستے اور سرمایہ کاری شدید متاثر ہوئی ہے۔ تجزیے کے مطابق اس بحران سے تقریباً چار ٹریلین ڈالر کی مشترکہ معیشت متاثر ہوئی ہے جو خطے کی مجموعی معیشت کا بڑا حصہ بنتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں