امارات کی ایرانی منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید

امارات کی ایرانی منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید
امارات کی ایرانی منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید

کراچی (نیوز ڈیسک)امارات کی ایران کے منجمد 20 ارب ڈالرجاری کرنیکی میڈیا رپورٹس کی تردید، یو اے ای حکومت نے دعوؤں کوغلط قرار دیا، رپورٹس میں 3 ارب ڈالر ابتدائی ادائیگی کے دعوے بھی شامل تھے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ان میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حکومت نے ایران کو 20ارب ڈالر تک منجمد اثاثے جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں