سہیل آفریدی کو 9 جولائی تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سہیل آفریدی کو 9 جولائی تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
تصویر فائل فوٹو
تصویر فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو 9 جولائی تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی۔

عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اور انہیں 9 جولائی تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کےتحت این سی سی آئی اے میں مقدمہ درج ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں