وزیراعلیٰ پنجاب نے کنٹرول آف ہیبیچوئل افینڈرز بل روک دیا، ذرائع

وزیراعلیٰ پنجاب نے کنٹرول آف ہیبیچوئل افینڈرز بل روک دیا، ذرائع
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ پنجاب نے کنٹرول آف ہیبیچوئل افینڈرز بل روک دیا۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے بل واپس حکومت کو بھجوادیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بل پر از سرنو غور کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے مجوزہ بل کو روکتے ہوئے نئے بل کی تیاری کی ہدایت کردی، انہوں نے بل کی ایک ایک شق پر غور و خوض کا حکم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق سماج مخالف رویہ، غنڈہ عناصر کی تعریف پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی۔ بل کا مقصد انصاف کو یقینی بنانا اور پسے طبقات کو ظلم سے نجات دلانا ہے۔

اسمبلی کی جانب سے مجوزہ بل پر دو ریڈنگ مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ فائنل ریڈنگ باقی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں