امریکا، چینی ارب پتی گو وینگوئی کو اربوں فراڈ پر 30 سال قید کی سزا

امریکا، چینی ارب پتی گو وینگوئی کو اربوں فراڈ پر 30 سال قید کی سزا
امریکا، چینی ارب پتی گو وینگوئی کو اربوں فراڈ پر 30 سال قید کی سزا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں چینی ارب پتی گو وینگوئی کو اربوں فراڈ پر 30سال قید کی سزاسنادی گئی۔ 889 ملین ڈالر ضبط اور متاثرین کو ادائیگی کا بھی حکم ،گو وینگوئی نے خود کو چین مخالف اور جمہوریت کا حامی بناکر پیش کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں