اسپین، امیگرینٹس کو قانونی حیثیت دینے کی مہم، 10 لاکھ درخواستیں موصول

اسپین، امیگرینٹس کو قانونی حیثیت دینے کی مہم، 10 لاکھ درخواستیں موصول
اسپین، امیگرینٹس کو قانونی حیثیت دینے کی مہم، 10 لاکھ  درخواستیں موصول

میڈرڈ ( اے ایف پی) اسپین ، امیگرینٹس کو قانونی حیثیت دینے کی مہم، 10لاکھ درخواستیں موصول، وزیراعظم پیڈرو سانچیز کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ضروری تھا ، اس کے ذریعے حقوق اور ذمہ داریوں کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ اسپین میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کے لیے شروع کی گئی بڑے پیمانے کی اسکیم کے تحت 10 لاکھ سے زائد افراد نے درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں