ٹرمپ کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد کر دی
کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا،امریکی سپریم کورٹ نے پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد کر دی۔ 3کے مقابلے میں 6ووٹوں سے صدارتی حکم غیر آئینی قرار ،1898 کا تاریخی فیصلہ برقرار ،چودھویں ترمیم کی توثیق۔ ٹرانس جینڈر پر خواتین ٹیموں میں پابندی برقرار ،سیاسی جماعتوں و امیدواروں کے مشترکہ انتخابی اخراجات پر پابندیاں ختم کردی گئیں۔
Load/Hide Comments




