پاکستان سی پیک ٹو کے ذریعے ترقی کے مزید مراحل طے کر رہا ہے: اسحاق ڈار

پاکستان سی پیک ٹو کے ذریعے ترقی کے مزید مراحل طے کر رہا ہے: اسحاق ڈار
پاکستان سی پیک ٹو کے ذریعے ترقی کے مزید مراحل طے کر رہا ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان سی پیک ٹو کے ذریعے ترقی کے مزید مراحل طے کر رہا ہے، سی پیک دونوں ملکوں کے درمیان خوش حالی اور ترقی کا اہم منصوبہ ہے۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی 105ویں سال گرہ کی تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ چینی قیادت نے اپنی پالیسیوں کے ذریعے لاکھوں افراد کو غربت سے نکالا، پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا کلیدی کردار ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی نسلوں پر محیط ہے، سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان خوشحالی اور ترقی کا اہم منصوبہ ہے۔

ان کا کہان تھا کہ  خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان نے ثالثی کی کوششوں کا آغاز کیا، پاکستان اور چین نے خطے اور عالمی امن کےلیے مل کر کاوشیں کیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں