کراچی: اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، مجرم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم

کراچی: اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، مجرم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
دائیں تصویر میں مقتول اینکر مرید عباس، بائیں تصویر میں مجرم عاطف زمان—فائل فوٹوز
دائیں تصویر میں مقتول اینکر مرید عباس، بائیں تصویر میں مجرم عاطف زمان—فائل فوٹوز 

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ساؤتھ نے اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔

عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دیا۔

عدالت نے شریک ملزم عادل زمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے۔

ٹرائل کورٹ نے عادل زمان کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔

عدالت نے ملزم کو 5، 5 لاکھ روپے مقتولین کے ورثاء کو ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔

واضح رہے کہ اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کو 9 جولائی 2019ء کو قتل کیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں