دہشتگرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں

دہشتگرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں
دہشتگرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں

کراچی (نیوز ڈیسک)دہشت گرد تنظیمیں تخریب کاری کیلئےمصنوعی ذہانت استعمال کرنے لگیں۔ چیٹ بوٹس سے حملوں کی منصوبہ بندی اور بم سازی میں مدد، اے آئی کی مدد سے موٹر سائیکلیں تبدیل ۔ ماہرین کو حفاظتی نظام بائی پاس کرنے پر تشویش ، مصنوعی ذہانت صنعت کو نئے سکیورٹی چیلنجز کا سامناہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں