ایتھانول ملا پیٹرول تنازع، بھارتی حکومت نے خدشات مسترد کر دئیے

ایتھانول ملا پیٹرول تنازع، بھارتی حکومت نے خدشات مسترد کر دئیے
ایتھانول ملا پیٹرول تنازع، بھارتی حکومت نے خدشات مسترد کر دئیے

نیو دہلی ( اے ایف پی) ا یتھانول ملا پیٹرول تنازع،بھارتی حکومت نے خدشات مسترد کر دیے۔ انجن کو نقصان پہنچنے کے دعوے رد ، زنگ، غیر معمولی گھساؤ یا پرزوں کی خرابی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ ایندھن کی بچت میں 3سے 5 فیصد کمی کا اعتراف، ای20پیٹرول پر سوشل میڈیا تناؤ شدت اختیار کر گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں