جنوبی وزیرستان: لوئر میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں نافذ

جنوبی وزیرستان: لوئر میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں نافذ
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان کے ضلع لوئر میں دفعہ 144 کےتحت پابندیاں نافذ کر دی گئیں۔

ڈی سی کے مطابق پابندیاں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نافذ کی گئی ہیں۔

ڈی سی کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے ضلع لوئر دیر میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک وانا، تیارزہ، کرب کوٹ اور توئی خلہ گل کچ تک راستے بند رہیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں