لبنان میں فوجی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2زخمی

لبنان میں فوجی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2زخمی
لبنان میں فوجی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2زخمی

کراچی(نیوزڈیسک)جنوبی لبنان میں فوج کی ایک گاڑی پر مبینہ حملے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ ایک افسر اور ایک اہلکار زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی لبنان کے شہر المنصوری کے ضلع صور میں پیش آیا جہاں فوجی گاڑی کے قریب موجود ایک مشتبہ شے اچانک پھٹ گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں