بار بار عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے ایک سالہ مدت کے ویزے جاری کرنا شروع کردیئے

بار بار عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے ایک سالہ مدت کے ویزے جاری کرنا شروع کردیئے
بار بار عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے ایک سالہ مدت کے ویزے جاری کرنا شروع کردیئے

ریاض (شاہد نعیم)سعودی عرب نے اتوار 19 جولائی سے متعدد بار عمرہ ویزے جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جن کی مدتِ میعاد ایک سال ہوگی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزے کی مدت ایک سال مقرر کی گئی ہے، جبکہ اس ویزے کے حامل افراد سعودی عرب میں مجموعی طور پر 90 دن تک قیام کر سکیں گے۔یعنی پورے ایک سال کے اندر اس90دن کے ویزے کو کئی اقساط میں مکمل کرنے ہونگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں