ایران جنگ میں شدت، امریکا میں پٹرول دوبارہ 4 ڈالر فی گیلن سے متجاوز

ایران جنگ میں شدت، امریکا میں پٹرول دوبارہ 4 ڈالر فی گیلن سے متجاوز
ایران جنگ میں شدت، امریکا میں پٹرول دوبارہ 4 ڈالر فی گیلن سے متجاوز

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ میں شدت، امریکا میں پٹرول دوبارہ 4 ڈالر فی گیلن سے متجاوز ، یورپ میں بھی پٹرول کی قیمتیں تیزی سے بڑھنے لگیں، مہنگائی میں مزید اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ بلومبرگ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں ایران سے متعلق جنگی کشیدگی بڑھنے کے باعث امریکا میں پٹرول کی اوسط قیمت دوبارہ 4 ڈالر فی گیلن کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں