مستونگ: گاڑی پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق

مستونگ: گاڑی پر فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

مستونگ میں منگوچر کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے، کار میں سوار خاندان کا تعلق ژوب سے ہے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں