پاکپتن: بارش کے دوران گھر کی چھت گرنے 2 بچے جاں بحق، والدہ زخمی

پاکپتن: بارش کے دوران گھر کی چھت گرنے 2 بچے جاں بحق، والدہ زخمی
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکپتن کے چک 33 ایس پی میں دوران بارش بوسیدہ گھر کی چھت گرگئی، حادثے میں 2 بچے جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کی لاشیں اور زخمی والدہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں