دبئی ایئرپورٹ، آن لائن اسمارٹ گیٹس پری چیک سروس متعارف

دبئی ایئرپورٹ، آن لائن اسمارٹ گیٹس پری چیک سروس متعارف
دبئی ایئرپورٹ، آن لائن اسمارٹ گیٹس پری چیک سروس متعارف

دبئی (سبط عارف) دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لئے آن لائن اسمارٹ گیٹس پری چیک سروس متعارف کرا دی ہے۔ دبئی ایئرپورٹ استعمال کرنے والے پاکستانی مسافر بھی سفر سے پہلے اپنا پاسپورٹ اسکین کرکے معلوم کر سکتے ہیں کہ وہ فی الحال اسمارٹ گیٹس استعمال کرنے کے اہل ہیں یا نہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں