جنوبی وزیرستان: تیز بارش سے چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان: تیز بارش سے چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے بنگیوالہ میں تیز بارش کے باعث ایک گھر میں کمرے کی چھت گر گئی۔

پولیس کے مطابق اس افسوس ناک واقعے کے دوران 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں شوہر، بیوی، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں