شیخوپورہ: گھوڑے کی لات لگنے سے بچہ دیوار سے ٹکرا کر جاں بحق

شیخوپورہ: گھوڑے کی لات لگنے سے بچہ دیوار سے ٹکرا کر جاں بحق
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

شیخوپورہ میں گھوڑے کی لات لگنے سے بچہ دیوار سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ بھکھی گاؤں میں پیش آیا ہے۔

مرنے والے بچے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں