پنجاب میں پرانی اور ناکارہ گاڑیوں کی اسکریپنگ کا قانونی فریم ورک متعارف

پنجاب میں پرانی اور ناکارہ گاڑیوں کی اسکریپنگ کا قانونی فریم ورک متعارف
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب موٹر وہیکلز آرڈیننس 1965ء میں تیسری ترمیم کے آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ 

نئی ترمیم کے تحت پرانی اور ناکارہ گاڑیوں کو قانونی طور پر اینڈ آف لائف وہیکل قرار دینے کے لیے باقاعدہ فریم ورک متعارف کروا دیا گیا ہے۔

اس قانون سازی کا مقصد گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھویں میں کمی لانا اور فضائی آلودگی پر قابو پانا ہے۔ 

ترمیم کے تحت اینڈ آف لائف وہیکل اور اس کی اسکریپنگ سے متعلق نیا چیپٹر بھی آرڈیننس میں شامل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں