ٹرمپ سے ملاقات ’نتن یاہوکا سائیڈ گیٹ سے داخلہ‘پریس کانفرنس ہوئی نہ کوئی بڑاپروٹوکول دیکھنے میں آیا
واشنگٹن (اے ایف پی /نیوزڈیسک ) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد ٹرمپ اور نتن یاہو کی پہلی ملاقات بغیر کسی بڑے پروٹوکول کے شروع ہوئی جہاں نتن یاہونے وائٹ ہاؤس کے مغربی ونگ کے ایک سائیڈ دروازے سے داخلہ لیا، ملاقات پریس کے لیے بند رہی اور کسی بھی فریق نے فوری طور پر اس بات کی تفصیلات جاری نہیں کیں کہ اندر کیا گفتگو ہوئی جبکہ دونوں رہنماؤں نے کوئی مشترکہ پریس کانفرنس بھی نہیں کی ۔
Load/Hide Comments




