نیتن یاہو کے امریکی دورے کیخلاف واشنگٹن میں مظاہرہ، گرفتاری کا مطالبہ

نیتن یاہو کے امریکی دورے کیخلاف واشنگٹن میں مظاہرہ، گرفتاری کا مطالبہ
نیتن یاہو کے امریکی دورے کیخلاف واشنگٹن میں مظاہرہ، گرفتاری کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے امریکا کے دورے کے خلاف واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران امریکی مظاہرین نے امریکا کی اسرائیل کی حمایت کے خلاف بینرز اٹھا رکھے تھے جنہوں نے فلسطینی پرچم بھی لہرائے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ پر عمل کرتے ہوئے نیتن یاہو کو گرفتار کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں