وزیراعظم کی ن لیگ کے صدر نواز شریف سے لاہور میں ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات کی۔
اسلام آباد سے وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments




