جے ڈی وینس اور مودی میں عالمی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

جے ڈی وینس اور مودی میں عالمی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
جے ڈی وینس اور مودی میں عالمی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور امریکا کے درمیان جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ بھارت اور امریکا کے درمیان تجارت، ٹیرف، دفاع، توانائی اور ٹیکنالوجی سمیت متعدد اہم شعبوں میں تعاون اور مذاکرات جاری رکھنے کی بات کی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون، روسی توانائی کی خریداری سے متعلق امریکی پالیسی اور بھارت امریکا تجارتی مذاکرات کے موضوعات پر بھی گفتگو کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں