لیونل میسی کے والد جارج میسی 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لیونل میسی کے والد جارج میسی 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
لیونل میسی کے والد جارج میسی 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بیونس آئرس (اے ایف پی) فٹ بال کے نامورکھلاڑی لیونل میسی کے والد اور ایجنٹ جارج میسی 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ میڈیا کے مطابق وہ روزاریو کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ لیونل میسی کے بچپن کے فٹ بال کلب ’’نیوویلز اولڈ بوائز‘‘ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے جارج میسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ کلب کا کہنا ہے کہ لیونل میسی کی کامیابی کے ہر سفر میں ان کے والد کی مستقل رفاقت اور پسِ پردہ قیادت کا کلیدی کردار رہا۔جارج میسی ارجنٹائن میں اپنے بیٹے کے پہلے کوچ تھےاوربعد ازاں انکے ایجنٹ بن گئے۔ لیونل میسی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے والد نے ان کی ہمیشہ بہت مدد کی اور ان کی سخت تنقید نے انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں