چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی حالات اور جمہوری عمل سے متعلق امور پر گفتگو کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر اہم معاملات بھی زیرِ بحث آئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں