اٹک: شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کرلی، فائرنگ سے ساس اور بہن زخمی
اٹک میں حضرو کے علاقےمنورہ آباد میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوگئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ سے ملزم کی ساس اور بہن زخمی ہوگئی جبکہ ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔
ہلاک ملزم کی شناخت احسان کے نام سے ہوئی ہے۔
زخمی خواتین کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال حضرو منتقل کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




