راوالپنڈی: خود کو اطالوی سفارتخانے کا نمائندہ ظاہر کرنیوالا جعلساز 9 کارندوں سمیت گرفتار

راوالپنڈی: خود کو اطالوی سفارتخانے کا نمائندہ ظاہر کرنیوالا جعلساز 9 کارندوں سمیت گرفتار
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خود کو اطالوی سفارت خانے کا نمائندہ ظاہر کرنے والے جعل ساز گروہ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق جعلساز گروہ کے سرغنہ سمیت 9 کارندے راولپنڈی سے گرفتار کر لیے گئے۔

 ملزمان نے شہری کو اٹلی بھجوانے کے نام پر 45 لاکھ روپے ہتھیائے۔

اٹلی کے سفارت خانے کی این سی سی آئی اے میں درخواست پر کارروائی کی گئی۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں