ٹیسلا اور اسپیس ایکس کا انضمام مسک کیلئے ایک ٹریلین ڈالر کا شارٹ کٹ

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کا انضمام مسک کیلئے ایک ٹریلین ڈالر کا شارٹ کٹ
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کا انضمام مسک کیلئے ایک ٹریلین ڈالر کا شارٹ کٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کا انضمام مسک کیلئے ایک ٹریلین ڈالر کا شارٹ کٹ ، ٹیسلااہم معاہدے کی شق ایلون کیلئے کارکردگی کی شرائط ختم کرسکتی ہے، کمپنی پر مزید مضبوط کنٹرول ملنے کا امکان، سرمایہ کاروں میں ممکنہ انضمام کی قیاس آرائیاں پہلے ہی جاری ، خود مسک بھی اس امکان کی جانب اشارہ کرچکے ۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹیسلا کے حصص یافتگان کی جانب سے منظور کیے گئے ایک ٹریلین ڈالر کے معاوضے کے پیکیج میں ایسی اہم شق شامل ہے جو کمپنی کو اسپیس ایکس کے ساتھ ضم کرنے کی صورت میں مسک کے لیے کئی مالی فوائد کا باعث بن سکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں