اہم انتخابات کا دباؤ، ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلافات بڑھ گئے

اہم انتخابات کا دباؤ، ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلافات بڑھ گئے
اہم انتخابات کا دباؤ، ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلافات بڑھ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) اہم انتخابات کا دبائو، ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلافات بڑھ گئے ۔ غزہ معاملے پر نیتن یاہو کا امریکا کی مخالفت کا عندیہ ، اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر کھل کر اعتراض کردیا۔ امریکا و اسرائیل میں اہم انتخابات تین ماہ سے بھی کم دور،ٹرمپ کو خارجہ محاذ پر پیش رفت دکھانے کیلئے دباؤ کا سامناہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل میں اہم انتخابات سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان اختلافات بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں