قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزارتِ پارلیمانی امور نے 17  اگست کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے یہ بھی بتایا ہے کہ   سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں