تہران: پاکستان ہاؤس میں یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب

 
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

تہران میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ 

تہران میں ہونے والی  یومِ آزادی کی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ اس موقع پر  پاکستانی سفیر نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم کے یومِ آزادی کے پیغامات پڑھ کر سنائے۔ 

پاکستانی سفیر نے ایران میں پاکستانی کمیونٹی کی سماجی و معاشی خدمات کو سراہا۔ 

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی کمیونٹی پاک ایران تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے جبکہ دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم کر رکھا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں