یومِ آزادی پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جشنِ آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری

بلوچستان ہائیکورٹ میں قومی پرچم لہرانے کی تقریب(تصویر سوشل میڈیا)
بلوچستان ہائیکورٹ میں قومی پرچم لہرانے کی تقریب(تصویر سوشل میڈیا)

یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جشنِ آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ 

اسکول کے بچے قومی نغمے گاتے ہوئے، پس منظر میں سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بی موجود ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔
اسکول کے بچے قومی نغمے گاتے ہوئے، پس منظر میں سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بی موجود ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔

بلوچستان میں یومِ آزادی کے موقع پرمختلف مقامات پر ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ 

مختلف مقامات پر لوگ یوم آزادی کی خوشیاں مناتے ہوئے(تصویر سوشل میڈیا)
مختلف مقامات پر لوگ یوم آزادی کی خوشیاں مناتے ہوئے(تصویر سوشل میڈیا)

تربت، خاران، تفتان سمیت دیگر علاقوں میں قومی پرچموں سے سجی ریلیاں نکالی گئیں اور قومی یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں