عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں بھیڑ سے بچنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی ہدایت

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں بھیڑ سے بچنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کی ہدایت

مکہ مکرمہ (شاہد نعیم)مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی دیکھ بھال کے امور کی جنرل اتھارٹی نے عمرہ زائرین پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد الحرام میں بھیڑ سے بچنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی کریں۔ اتھارٹی نے بیان میں کہا مسجد الحرام میں رات دس سے صبح چار بجے اور صبح 9سے شام 4بجے تک عمرہ زائرین کی تعداد کم رہتی ہے۔ صبح 5سے صبح 8بجے تک اعتدال جبکہ شام 5سے رات 9بجے تک زیادہ بھیڑ رہتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں