پاکستان نے دہشتگردی کیلئے افراد بھیجنے کا بھارتی الزام مسترد کردیا

اوورسیز پاکستانیز کا نئے صوبے بنانے کی تجویز کا خیرمقدم

سمندر پار پاکستانیوں نے ملک کو سات صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے انتظامی اصلاحات کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا ہے، تاہم اس مجوزہ نقشے میں اسلام آباد اور پوٹھوہار کو ملا کر ایک الگ آٹھواں صوبہ قائم کرنے کی تجویز بھی پیش کی ہے، جسے اوورسیز صوبے کا نام دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں