برطانوی گرین پارٹی کارکنوں کے اسرائیل کو مٹانے کے بیانات پر تنازع
کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی گرین پارٹی کارکنوں کے اسرائیل کو مٹانے کے بیانات پر تنازع،واٹس ایپ پیغامات لیک، کارکنوں نے اسرائیل کی جگہ متحدہ فلسطینی ریاست کی حمایت کی۔ ٹیلی گراف کے مطابق برطانیہ کی گرین پارٹی کے کارکنوں کی نجی واٹس ایپ گفتگو سامنے آنے کے بعد پارٹی میں اسرائیل اور صہیونیت کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
Load/Hide Comments




