فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

پیرس(نیوزڈیسک )فرانس نے اعلان کیا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دے گا۔فرانسیسی وزیر خارجہ نے منگل کوسوشل میڈیا پر کہا کہ یہ فیصلہ ایران کی جانب سے فرانسیسی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ایران آنے سے روکنے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں