کراچی: گھر سے 70 سالہ خاتون کی لاش برآمد، تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے حسین آباد میں ایک گھر سے 70 سال کی خاتون کی لاش ملی ہے۔ 

پولیس حکام کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

حکام نے مزید بتایا کہ بیٹی کے فون کا جواب نہ دینے پر داماد پہنچا تو لاش دیکھی۔ خاتون فلیٹ میں اکیلی تھی، کسی قریبی شخص کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ 

پولیس کے مطابق لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں