چھ یورپی ممالک کا تیل کمپنیوں کے منافع پر ونڈ فال ٹیکس لگانے پر زور

چھ یورپی ممالک کا تیل کمپنیوں کے منافع پر ونڈ فال ٹیکس لگانے پر زور

کراچی (نیوزڈیسک) یورپی یونین کے 6رکن ممالک نے تیل کمپنیوں پر مشترکہ طور پر ’’ونڈ فال ٹیکس‘‘ عائد کرنے کا اعادہ کیاہے۔ان ممالک کاکہنا ہے کہ تیل کمپنیوں کو مجموعی طور پر غیر معمولی منافع حاصل ہورہا ہے۔ جرمنی، اٹلی، آسٹریا، پولینڈ اور پرتگال کے وزرائے خزانہ جبکہ اسپین کے وزیر اقتصادیات نے یورپی یونین کے صدر آئرلینڈ کے وزیر خزانہ کو مشترکہ خط ارسال کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں