کراچی: چرس برآمدگی کیس میں عدم شواہد پر دو ملزمان بری

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی کی عدالت میں چرس برآمدگی کیس میں عدم شواہد پر دو ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزمان کو گلستان جوہر سے 27 جون 2024 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ 

اس موقع پر وکیل صفائی نے کہا کہ پراسیکیوشن کے گواہان کے بیانات میں تضاد ہے۔ 

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف گلستان جوہر تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں