مولانا فضل الرحمان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا، علی امین گنڈاپور

مولانا فضل الرحمان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا، علی امین گنڈاپور

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور تحریک انصاف کے اہم رہنما علی امین گنڈاپور نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ناقابل اعتماد کہہ دیا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے، وہ آئینی ترامیم کے وقت بھی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مفادات کےلیے پی ٹی آئی اور اپوزیشن کے اتحاد کی بات کر رہے ہیں۔

سابق وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ اگر واقعی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن ہوتی ہے تو انہیں بھی مولانا فضل الرحمان پر کوئی اعتراض نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں