راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

راول ڈیم میں مون سون بارشوں کے باعث پانی کی سطح بلند ہوگئی، ضلعی انتظامیہ نے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح 1751 اعشاریہ 40 فٹ تک پہنچ گئی، جس کے باعث پانی کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، اس دوران ریسکیو 1122، پولیس او ر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسپل ویز کھولنے سے قبل تمام متعلقہ ادارے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں