دبئی سے بیلاروس جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

دبئی سے بیلاروس جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کے کپتان نے ایندھن کی کمی کی وجہ سے طیارے کا رخ اسلام آباد ایئرپورٹ کی طرف موڑا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ ری فیولنگ کے بعد کچھ دیر بعد بیلاروس روانہ ہو جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں