پاسکو گوداموں سے فلار ملز کو خراب، پانی لگی گندم کی سپلائی کا انکشاف

پاسکو گوداموں سے فلار ملز کو خراب، پانی لگی گندم کی سپلائی کا انکشاف

پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ (پاسکو) گوداموں سے فلار ملز کو خراب اور پانی لگی گندم کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاسکو سے فلار ملز کو سپلائی کی جانی والی گندم میں 21 فیصد سے زائد نمی والی نکلی ہے جبکہ نارمل گندم میں نمی 9 تا 11 فیصد ہونی چاہیے۔

فلار ملز مالکان کا کہنا ہے کہ پہلے سے 21 فیصد نمی والی گندم کے آٹے کی کوالٹی ناقص ہوتی ہے، پانی لگی گندم میں بدبو اور کائی لگنے کی وجہ سے قابل استعمال نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں